جگر مراد آبادی
جگر مراد آبادی

جگر مرادآبادی کا اصل نام علی سکندر اور تخلص جگر تھا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر مراداباد میں پیدا ہوئے اور اسی لیے مرادآبادی کہلائے۔ اردو کے مشہور شاعر گزرے ہیں۔ آپ بیسویں صدی کے اردو کے مشہور شاعروں میں سے ایک ہیں۔ آپ کو سب سے زیادہ نظموں کو جمع کرنے پر ایوارڈ ملا۔آپ 6 اپریل 1890ء کو مرادآباد میں پیدا ہوئے۔ ۔ آپ کم عمر میں ہی اپنے والد سے محروم ہو گئے اور آپ کا بچپن آسان نہیں تھا۔آپ نے مدرسے سے اردو اور فارسی سیکھی۔ شروع میں آپ کے شاعری کے استاد رسہ رامپوری تھے۔ آپ غزل لکھنے کے ایک اسکول سے تعلق رکھتے تھے۔ بلا کے مے نوش تھے مگر بڑھا پے میں تا ئب ہو گئے تھے -آپ کا 9 ستمبر 1960ء کو انتقال ہو گیا۔

1890 - 1960


از نور زبان و هوش مصنوعی بهره‌مند شوید۔

از واژه‌نامه‌ها، املا‌سنج‌ها و نویسه‌شناسان بهره‌مند شوید، گامی انقلابی برای دانش‌آموزان، معلمان، پژوهشگران و افراد مرتبط با حوزه‌ها و صنایع مختلف۔

لغات

فرآیند علمی و پژوهشی را از طریق فرهنگ‌های لغت مختلف پاکستانی و بین‌المللی آسان کنید۔

استفاده کنید

بررسی‌کننده‌ی املا

اشتباهات املایی را در زبان‌های مختلف شناسایی و اصلاح کنید۔

استفاده کنید

تشخیص نوری نویسه‌ها

تصاویر را با استفاده از فناوری پیشرفته تشخیص نویسه به متن قابل ویرایش تبدیل کنید۔

استفاده کنید