Skip to content
منظر بھوپالی

منظر بھوپالی

1959 - Present

منظر بھوپالی کی ولادت 29 دسمبر 1959ء کو امراوتی، مہاراشٹر، بھارت میں ہوئی۔ اپنے والدین کی چار اولادوں میں وہ تیسرے ہیں۔ ان کے دادا میر خیریت علی اچلاپور میں حکیم تھے۔ ان کے والد میر عباس علی بھی اردو زبان کے شاعر تھے اور انھوں نے اردو ادب کی بہت خدمت کی ہے۔ ان کی والدہ طاہرہ نکہت ایک معلمہ تھیں۔ منظر بھولی کے عہد طفلی میں ہی ان کا خاندان امراوتی سے بھوپال منتقل ہو گیا۔ یہاں کا شاعرانہ ماحول انھیں بہت راس آیا۔ خود ان کا خاندان علم و ادب کا پروردہ تھا لہذا منظر بھوپالی کا شاعری سے لگاؤ فطری تھا۔ 14 برس کی عمر میں ہی انھوں نے اپنے اشعار لکھنا شروع کردئے اور 17 برس کی عمر میں انھوں پہلی دفعہ مشاعرہ میں اپنا کلام پیش کیا۔ طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR