Skip to content
سراج اورنگ آبادی

سراج اورنگ آبادی

1715 - 1763

سراج اورنگ آبادی (پیدائش: 11 مارچ 1712ء— وفات: 6 اپریل 1764ء) دکنی شعرا میں ولی دکنی کے بعد اردو کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ سراج کی کلیات میں غزلیں، قصیدے، رباعیات اور مثنوی شامل ہیں، تاہم وہ اپنی مثنوی'بوستانِ خیال' اور اپنی غزلوں کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوئے۔ ان کی شخصیت اور شاعری کے مزاج کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ عشق کی وہ آگ، جو ان کے تخلیقی راستوں کو روشن کیے ہوئے تھی ، جیسے ہی بجھنی شروع ہوئی ، شاعری کی شمع بھی اس کے ساتھ گل ہونے لگی ۔سراج کو خودبھی اس بات کا احساس تھا۔ خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR