نِدا فاضلی
نِدا فاضلی

ندا فاضلی اردو کے مشہور شاعر و مصنف، فلمی نغمہ نگار، اور مکالمہ نویس تھے۔ ان کا پورا نام مقتدا حسن ندا فاضلی ہے۔ لیکن ندا فاضلی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی پیدائش 12 اکتوبر، 1938ء کو دہلی میں ہوئی۔ تقسیم کے بعد ان کے والدین اور خاندان کے افراد پاکستان چلے گئے، لیکن فاضلی بھارت ہی میں رہ گئے۔ ندا صاحب کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں ساہتیہ فلم اعزاز اور بھارتی حکومت کی جانب سے پدم شری اعزاز سے نوازا گیا. اردو کے مشہور شاعر ندا فاضلی کی وفات 8 فروری 2016 کو ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی

1938 - 2016


Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR