عاطف توقیر
1979 - Present
عاطف توقیر 23 جولائی 1979 کو پاکستان کے شہر جہلم میں پیدا ہوئے. 2012 میں جامعہ کراچی کے شعبۂ سیاسیات سے ماسٹرز کی سَنَد حاصل کی. عاطف توقیر کو ابھرتے ہوئے شعراء میں نمایاں مقام حاصل ہے، وہ صحافت کے پیشے سے وابستہ ہیں اور جرمنی میں مقیم ہیں