Skip to content
عاطف توقیر عاطف توقیر

شوق سرور شام غم اپنے سوا کسی کا ہے

شوق سرور شام غم اپنے سوا کسی کا ہے جام و سبو کسی کے ہیں کیف و نشہ کسی کا ہے قرب وجود خاک ہے کوئی گلہ تو چاہئے کوئی گلہ رہا نہیں ہم سے گلہ کسی کا ہے شام خیال جاں خلا ماحول دوستاں خلا وعدہ ہوا کسی سے ہے وعدہ وفا کسی کا ہے خود کو پہنچ کے دیکھیے کیا نہ پڑے گا بیچ میں گویا قبا ہے آپ کی بند قبا کسی کی ہے سحر عصائے سامری خوف خدائے رامسیس یعنی عصا کسی کا ہے یعنی خدا کسی کا ہے کس کے خدا کا ذکر ہو کس کے خدا سے کام ہو دل میں دعا کسی سے ہے حرف دعا کسی کا ہے شوق سرور شام غم اپنے سوا کسی کا ہے جام و سبو کسی کے ہیں کیف و نشہ کسی کا ہے قرب وجود خاک ہے کوئی گلہ تو چاہئے کوئی گلہ رہا نہیں ہم سے گلہ کسی کا ہے شام خیال جاں خلا ماحول دوستاں خلا وعدہ ہوا کسی سے ہے وعدہ وفا کسی کا ہے خود کو پہنچ کے دیکھیے کیا نہ پڑے گا بیچ میں گویا قبا ہے آپ کی بند قبا کسی کی ہے سحر عصائے سامری خوف خدائے رامسیس یعنی عصا کسی کا ہے یعنی خدا کسی کا ہے کس کے خدا کا ذکر ہو کس کے خدا سے کام ہو دل میں دعا کسی سے ہے حرف دعا کسی کا ہے شوق سرور شام غم اپنے سوا کسی کا ہے جام و سبو کسی کے ہیں کیف و نشہ کسی کا ہے قرب وجود خاک ہے کوئی گلہ تو چاہئے کوئی گلہ رہا نہیں ہم سے گلہ کسی کا ہے شام خیال جاں خلا ماحول دوستاں خلا وعدہ ہوا کسی سے ہے وعدہ وفا کسی کا ہے خود کو پہنچ کے دیکھیے کیا نہ پڑے گا بیچ میں گویا قبا ہے آپ کی بند قبا کسی کی ہے سحر عصائے سامری خوف خدائے رامسیس یعنی عصا کسی کا ہے یعنی خدا کسی کا ہے کس کے خدا کا ذکر ہو کس کے خدا سے کام ہو دل میں دعا کسی سے ہے حرف دعا کسی کا ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR