Skip to content
کشور ناہید کشور ناہید

دکھ کی گتھی کھولیں گے

دکھ کی گتھی کھولیں گے اپنے آپ کو سمجھیں گے تیری آنکھ جھپکنے میں لاکھوں طوفاں اٹھیں گے جانے کس دن تجھ کو ہم پاس بٹھا کر دیکھیں گے سن کے قدموں کی آہٹ مانگ میں افشاں بھر لیں گے دیکھیں گے بے مہریٔ دہر چپ کی چادر اوڑھیں گے تیری خاطر موسم گل میں کانٹے دل میں چبھو لیں گے میری چمکتی آنکھ میں لوگ تیری صورت دیکھیں گے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR