Skip to content
کشور ناہید کشور ناہید

کچھ اتنے یاد ماضی کے فسانے ہم کو آئے ہیں

کچھ اتنے یاد ماضی کے فسانے ہم کو آئے ہیں کہ جن راہوں میں اجڑے تھے انہی پر لوٹ آئے ہیں بڑا پیارا ہے وہ غم جس کو تیرے چاہنے والے زمانے بھر کی خوشیوں کے تصدق مانگ لائے ہیں دہکتا ہے کلیجے میں کسک کا کوئلہ اب تک ابھی تک دل کے بام و در پہ ہجر و غم کے سائے ہیں ہمیں دیکھو ہمارے پاس بیٹھو ہم سے کچھ سیکھو ہمیں نے پیار مانگا تھا ہمیں نے داغ پائے ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR