Skip to content
امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد

لہو میں تیرتے پھرتے ملال سے کچھ ہیں

لہو میں تیرتے پھرتے ملال سے کچھ ہیں کبھی سنو تو دلوں میں سوال سے کچھ ہیں میں خود بھی ڈوب رہا ہوں ہر اک ستارے میں کہ یہ چراغ مرے حسب حال سے کچھ ہیں غم فراق سے اک پل نظر نہیں ہٹتی اس آئنے میں ترے خد و خال سے کچھ ہیں اک اور موج کہ اے سیل اشتباہ ابھی ہماری کشت یقیں میں خیال سے کچھ ہیں ترے فراق کی صدیاں ترے وصال کے پل شمار عمر میں یہ ماہ و سال سے کچھ ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR