Skip to content
امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد

تارا تارا اتر رہی ہے رات سمندر میں

تارا تارا اتر رہی ہے رات سمندر میں جیسے ڈوبنے والوں کے ہوں ہاتھ سمندر میں ساحل پر تو سب کے ہوں گے اپنے اپنے لوگ رہ جائے گی کشتی کی ہر بات سمندر میں ایک نظر دیکھا تھا اس نے آگے یاد نہیں کھل جاتی ہے دریا کی اوقات سمندر میں میں ساحل سے لوٹ آیا تھا کشتی چلنے پر پگھل چکی تھی لیکن میری ذات سمندر میں کاٹ رہا ہوں ایسے امجدؔ یہ ہستی کی رہ بے پتواری ناؤ پہ جیسے رات سمندر میں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR