Skip to content
امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد

سائے ڈھلنے چراغ جلنے لگے

سائے ڈھلنے چراغ جلنے لگے لوگ اپنے گھروں کو چلنے لگے اتنی پر پیچ ہے بھنور کی گرہ جیسے نفرت دلوں میں پلنے لگے دور ہونے لگی جرس کی صدا کارواں راستے بدلنے لگے اس کے لہجے میں برف تھی لیکن چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے اس کے بند قبا کے جادو سے سانپ سے انگلیوں میں چلنے لگے راہ گم کردہ طائروں کی طرح پھر ستارے سفر پہ چلنے لگے پھر نگاہوں میں دھول اڑتی ہے عکس پھر آئنے بدلنے لگے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR