Skip to content
امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد

اس نے آہستہ سے جب پکارا مجھے

اس نے آہستہ سے جب پکارا مجھے جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے تیرا غم اس فشار شب و روز میں ہونے دیتا نہیں بے سہارا مجھے ہر ستارے کی بجھتی ہوئی روشنی میرے ہونے کا ہے استعارا مجھے اے خدا کوئی ایسا بھی ہے معجزہ جو کہ مجھ پر کرے آشکارا مجھے کوئی سورج نہیں کوئی تارا نہیں تو نے کس جھٹپٹے میں اتارا مجھے عکس امروز میں نقش دیروز میں اک اشارا تجھے اک اشارا مجھے ہیں ازل تا ابد ٹوٹتے آئنے آگہی نے کہاں لا کے مارا مجھے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR