Skip to content
امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد

آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے

ی ہے کرنی ہے تو کھل کے کرو انکار وفا کی بات بات ادھوری رہ جائے تو حسرت رہتی ہے شہر سخن میں ایسا کچھ کر عزت بن جائے سب کچھ مٹی ہو جاتا ہے عزت رہتی ہے بنتے بنتے ڈھ جاتی ہے دل کی ہر تعمیر خواہش کے بہروپ میں شاید قسمت رہتی ہے سائے لرزتے رہتے ہیں شہروں کی گلیوں میں رہتے تھے انسان جہاں اب دہشت رہتی ہے موسم کوئی خوشبو لے کر آتے جاتے ہیں کیا کیا ہم کو رات گئے تک وحشت رہتی ہے دھیان میں میلہ سا لگتا ہے بیتی یادوں کا اکثر اس کے غم سے دل کی صحبت رہتی ہے پھولوں کی تختی پر جیسے رنگوں کی تحریر لوح سخن پر ایسے امجدؔ شہرت رہتی ہے ہر دم دنیا کے ہنگامے گھیرے رکھتے تھے جب سے تیرے دھیان لگے ہیں فرصت رہتی ہے کرنی ہے تو کھل کے کرو انکار وفا کی بات بات ادھوری رہ جائے تو حسرت رہتی ہے شہر سخن میں ایسا کچھ کر عزت بن جائے سب کچھ مٹی ہو جاتا ہے عزت رہتی ہے بنتے بنتے ڈھ جاتی ہے دل کی ہر تعمیر خواہش کے بہروپ میں شاید قسمت رہتی ہے سائے لرزتے رہتے ہیں شہروں کی گلیوں میں رہتے تھے انسان جہاں اب دہشت رہتی ہے موسم کوئی خوشبو لے کر آتے جاتے ہیں کیا کیا ہم کو رات گئے تک وحشت رہتی ہے دھیان میں میلہ سا لگتا ہے بیتی یادوں کا اکثر اس کے غم سے دل کی صحبت رہتی ہے پھولوں کی تختی پر جیسے رنگوں کی تحریر لوح سخن پر ایسے امجدؔ شہرت رہتی ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR