Skip to content
جوش ملیح آبادی جوش ملیح آبادی

ظالم یہ خموشی بے جا ہے اقرار نہیں انکار تو ہو

ظالم یہ خموشی بے جا ہے اقرار نہیں انکار تو ہو اک آہ تو نکلے توڑ کے دل نغمے نہ سہی جھنکار تو ہو ہر سانس میں صدہا نغمے ہیں ہر ذرے میں لاکھوں جلوے ہیں جاں محو رموز ساز تو ہو دل جلوہ گہہ انوار تو ہو شاخوں کی لچک ہر فصل میں ہے ساقی کی جھلک ہر رنگ میں ہے ساغر کی کھنک ہر ظرف میں ہے مخمور تو ہو سرشار تو ہو کیونکر نہ شب مہ روشن ہو کیوں صبح نہ دامن چاک کرے کچھ وصف رموز حسن تو ہو کچھ شرح جمال یار تو ہو سینے میں خطائیں مضطر ہیں انعام کا وہ اقرار کریں منصور ہزاروں اب بھی ہیں اے جوشؔ صلے میں دار تو ہو

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR