Skip to content
مرزا محمد رفیع سودا مرزا محمد رفیع سودا

کیجئے نہ اسیری میں اگر ضبط نفس کو

کیجئے نہ اسیری میں اگر ضبط نفس کو دے آگ ابھی شعلۂ آواز قفس کو بہہ جاوے لہو ہو کے دل قافلہ سالار تعلیم دے نالہ جو مرا بانگ جرس کو پہنچے ہے نم داغ جگر تا سر مژگاں شاداب میں رکھتا ہوں سدا آگ سے خس کو پھرتا ہے ادھر زلف میں شانہ تو ادھر دل یہ دزد نہ لایا کبھو خاطر میں عسس کو اے عشق نہ فرہاد بچا تجھ سے نہ پرویز با خاک برابر تو کیا ناکس و کس کو لے سکتے نہیں سانس تری کو کے مقید تا خون جگر بیچ نہ غوطہ دیں نفس کو ترغیب نہ کر سیر چمن کی ہمیں سوداؔ ہر چند ہوا خوب ہے واں لیک ہوس کو

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR