Skip to content
مرزا محمد رفیع سودا مرزا محمد رفیع سودا

دیکھوں ہوں یوں میں اس ستم ایجاد کی طرف

دیکھوں ہوں یوں میں اس ستم ایجاد کی طرف جوں صید وقت ذبح کے صیاد کی طرف نے دانہ ہم قیاس کیا نے لحاظ دام دھنس گئے قفس میں دیکھ کے صیاد کی طرف ثابت نہ ہووے خون مرا روز باز پرس بولیں گے اہل حشر سو جلاد کی طرف پتھر کی لیکھ تھا سخن اس کا ہزار حیف بولی زبان تیشہ نہ فرہاد کی طرف طرہ کے تیرے واسطے صد چوب شانہ دار قمری گئی ہے کاٹنے شمشاد کی طرف سوداؔ تو اس غزل کو غزل در غزل ہی کہہ ہونا ہے تجھ کو میرؔ سے استاد کی طرف

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR