Skip to content
مرزا محمد رفیع سودا مرزا محمد رفیع سودا

مگر وہ دید کو آیا تھا باغ میں گل کے

مگر وہ دید کو آیا تھا باغ میں گل کے کہ بو کچھ اور میں پائی دماغ میں گل کے عدو بھی ہو سبب زندگی جو حق چاہے نسیم صبح ہے روغن چراغ میں گل کے چمن کھلیں ہیں پہنچ بادہ لے کے اے ساقی گرفتہ دل مجھے مت کر فراغ میں گل کے نہیں ہے جائے ترنم یہ بوستاں کہ نہیں سوائے خون جگر مے ایاغ میں گل کے علی کا نقش قدم ڈھونڈھتا ہے یوں سوداؔ پھرے ہے باد سحر جوں سراغ میں گل کے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR