Skip to content
جاوید اختر جاوید اختر

زندگی کی آندھی میں ذہن کا شجر تنہا

زندگی کی آندھی میں ذہن کا شجر تنہا تم سے کچھ سہارا تھا آج ہوں مگر تنہا زخم خوردہ لمحوں کو مصلحت سنبھالے ہے ان گنت مریضوں میں ایک چارہ گر تنہا بوند جب تھی بادل میں زندگی تھی ہلچل میں قید اب صدف میں ہے بن کے ہے گہر تنہا تم فضول باتوں کا دل پہ بوجھ مت لینا ہم تو خیر کر لیں گے زندگی بسر تنہا اک کھلونا جوگی سے کھو گیا تھا بچپن میں ڈھونڈتا پھرا اس کو وو نگر نگر تنہا جھٹپٹے کا عالم ہے جانے کون آدم ہے اک لحد پہ روتا ہے منہ کو ڈھانپ کر تنہا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR