Skip to content
جاوید اختر جاوید اختر

پیاس کی کیسے لائے تاب کوئی

پیاس کی کیسے لائے تاب کوئی نہیں دریا تو ہو سراب کوئی زخم دل میں جہاں مہکتا ہے اسی کیاری میں تھا گلاب کوئی رات بجتی تھی دور شہنائی رویا پی کر بہت شراب کوئی دل کو گھیرے ہیں روزگار کے غم ردی میں کھو گئی کتاب کوئی کون سا زخم کس نے بخشا ہے اس کا رکھے کہاں حساب کوئی پھر میں سننے لگا ہوں اس دل کی آنے والا ہے پھر عذاب کوئی شب کی دہلیز پر شفق ہے لہو پھر ہوا قتل آفتاب کوئی

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR