Skip to content
جاوید اختر جاوید اختر

ہم نے ڈھونڈیں بھی تو ڈھونڈیں ہیں سہارے کیسے

ہم نے ڈھونڈیں بھی تو ڈھونڈیں ہیں سہارے کیسے ان سرابوں پہ کوئی عمر گزارے کیسے ہاتھ کو ہاتھ نہیں سوجھے وہ تاریکی تھی آ گئے ہاتھ میں کیا جانے ستارے کیسے ہر طرف شور اسی نام کا ہے دنیا میں کوئی اس کو جو پکارے تو پکارے کیسے دل بجھا جتنے تھے ارمان سبھی خاک ہوئے راکھ میں پھر یہ چمکتے ہیں شرارے کیسے نہ تو دم لیتی ہے تو اور نہ ہوا تھمتی ہے زندگی زلف تری کوئی سنوارے کیسے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR