Skip to content
جاوید اختر جاوید اختر

میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا

میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا وہ مجھ سے جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا برس کے کھل گئے آنسو نتھر گئی ہے فضا چمک رہا ہے سر شام درد کا تارا کسی کی آنکھ سے ٹپکا تھا اک امانت ہے مری ہتھیلی پہ رکھا ہوا یہ انگارا جو پر سمیٹے تو اک شاخ بھی نہیں پائی کھلے تھے پر تو مرا آسمان تھا سارا وہ سانپ چھوڑ دے ڈسنا یہ میں بھی کہتا ہوں مگر نہ چھوڑیں گے لوگ اس کو گر نہ پھنکارا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR