راحت اندوری راحت اندوری

چمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیں

چمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیں ہم آسماں سے غزل کی زمین لائے ہیں وہ اور ہوں گے جو خنجر چھپا کے لاتے ہیں ہم اپنے ساتھ پھٹی آستین لائے ہیں ہماری بات کی گہرائی خاک سمجھیں گے جو پربتوں کے لیے خوردبین لائے ہیں ہنسو نہ ہم پہ کہ ہر بد نصیب بنجارے سروں پہ رکھ کے وطن کی زمین لائے ہیں مرے قبیلے کے بچوں کے کھیل بھی ہیں عجیب کسی سپاہی کی تلوار چھین لائے ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR