راحت اندوری راحت اندوری

اجنبی خواہشیں سینے میں دبا بھی نہ سکوں

اجنبی خواہشیں سینے میں دبا بھی نہ سکوں ایسے ضدی ہیں پرندے کہ اڑا بھی نہ سکوں پھونک ڈالوں گا کسی روز میں دل کی دنیا یہ ترا خط تو نہیں ہے کہ جلا بھی نہ سکوں مری غیرت بھی کوئی شے ہے کہ محفل میں مجھے اس نے اس طرح بلایا ہے کہ جا بھی نہ سکوں پھل تو سب میرے درختوں کے پکے ہیں لیکن اتنی کمزور ہیں شاخیں کہ ہلا بھی نہ سکوں اک نہ اک روز کہیں ڈھونڈ ہی لوں گا تجھ کو ٹھوکریں زہر نہیں ہیں کہ میں کھا بھی نہ سکوں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR