Skip to content
عاطف توقیر عاطف توقیر

پندار شب غم کا دربار سلامت ہے

پندار شب غم کا دربار سلامت ہے پر شمع فروزاں کا انکار سلامت ہے آئین زباں بندی زنداں پہ نہیں لاگو زنجیر سلامت ہے جھنکار سلامت ہے تم پا بہ شکستہ بھی افراز سری دیکھو دستور سلامت ہے دستار سلامت ہے نشہ نہیں پیمانہ آنکھیں نہیں دل دیکھو مقدار سلامت ہے معیار سلامت ہے اب جو بھی نہیں باقی بے وجہ نہیں باقی اب جو بھی سلامت ہے بے کار سلامت ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR