Skip to content
عاطف توقیر عاطف توقیر

وہ زندگی سے کیا گیا دھواں اڑا کے رکھ دیا

وہ زندگی سے کیا گیا دھواں اڑا کے رکھ دیا مکاں کے اک ستون نے مکاں گرا کے رکھ دیا وہ راہ سے چلا گیا تو راہ موڑ بن گئی مرے سفر نے راستہ کہاں چھپا کے رکھ دیا کسی دیے کی طرز سے گزر رہی ہے زندگی یہاں جلا کے رکھ دیا وہاں بجھا کے رکھ دیا وجود کی بساط پر بڑی عجیب مات تھی یقیں لٹا کے اٹھ گئے گماں بچا کے رکھ دیا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR