Skip to content
جاوید صبا جاوید صبا

یہ عشق جیسا تعلق بھی کیا غنیمت ہے

یہ عشق جیسا تعلق بھی کیا غنیمت ہے کہ اس میں ترک مراسم کی بھی سہولت ہے کبھی کبھی یہ ترا مجھ کو ہم سخن رکھنا منافقت بھی اگر ہے تو خوب صورت ہے خیال رکھتی ہیں سب کا وہ مہرباں آنکھیں کہ جیسے پوچھ رہی ہوں کوئی ضرورت ہے تجھ ہی کو ڈھونڈ رہا ہوں میں کو بہ کو لیکن تو وہ نہیں ہے کہ جو سب سے خوب صورت ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR