Skip to content
وصی شاہ وصی شاہ

کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھے

کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھے یہ جو تم بھول جایا کرتے تھے کس کا اب ہاتھ رکھ کے سینے پر دل کی دھڑکن سنایا کرتے تھے ہم جہاں چائے پینے جاتے تھے کیا وہاں اب بھی آیا کرتے تھے کون ہے اب کہ جس کے چہرے پر اپنی پلکوں کا سایہ کرتے تھے کیوں مرے دل میں رکھ نہیں دیتے کس لیے غم اٹھایا کرتے تھے فون پر گیت جو سناتے تھے اب وہ کس کو سنایا کرتے تھے آخری میں اس کو لکھا ہے تم مجھے یاد آیا کرتے تھے کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھے یہ جو تم بھول جایا کرتے تھے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR