Skip to content
اکبر الہ آبادی اکبر الہ آبادی

خوشی کیا ہو جو میری بات وہ بت مان جاتا ہے

خوشی کیا ہو جو میری بات وہ بت مان جاتا ہے مزا تو بے حد آتا ہے مگر ایمان جاتا ہے بنوں کونسل میں اسپیکر تو رخصت قرأت مصری کروں کیا ممبری جاتی ہے یا قرآن جاتا ہے زوال جاہ و دولت میں بس اتنی بات اچھی ہے کہ دنیا میں بخوبی آدمی پہچان جاتا ہے نئی تہذیب میں دقت زیادہ تو نہیں ہوتی مذاہب رہتے ہیں قائم فقط ایمان جاتا ہے تھئیٹر رات کو اور دن کو یاروں کی یہ اسپیچیں دہائی لاٹ صاحب کی مرا ایمان جاتا ہے جہاں دل میں یہ آئی کچھ کہوں وہ چل دیا اٹھ کر غضب ہے فتنہ ہے ظالم نظر پہچان جاتا ہے چناں بروند صبر از دل کے قصے یاد آتے ہیں تڑپ جاتا ہوں یہ سن کر کہ اب ایمان جاتا ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR