Skip to content
اسرار الحق مجاز اسرار الحق مجاز

جگر اور دل کو بچانا بھی ہے

جگر اور دل کو بچانا بھی ہے نظر آپ ہی سے ملانا بھی ہے محبت کا ہر بھید پانا بھی ہے مگر اپنا دامن بچانا بھی ہے جو دل تیرے غم کا نشانہ بھی ہے قتیل جفائے زمانہ بھی ہے یہ بجلی چمکتی ہے کیوں دم بدم چمن میں کوئی آشیانہ بھی ہے خرد کی اطاعت ضروری سہی یہی تو جنوں کا زمانا بھی ہے نہ دنیا نہ عقبیٰ کہاں جائیے کہیں اہل دل کا ٹھکانا بھی ہے مجھے آج ساحل پہ رونے بھی دو کہ طوفان میں مسکرانا بھی ہے زمانے سے آگے تو بڑھیے مجازؔ زمانے کو آگے بڑھانا بھی ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR