Skip to content
احسان دانش احسان دانش

رموز بے خودی سمجھے نہ اسرار خودی سمجھے

رموز بے خودی سمجھے نہ اسرار خودی سمجھے بڑی شے ہے اگر اپنی حقیقت آدمی سمجھے ضیا اندر ضیا تنویر در تنویر ضو در ضو کوئی آخر کہاں تک راز ہائے زندگی نہیں ہٹتی نظر انجام عالم سے نہیں ہٹتی اسے کوئی خودی گردان لے یا بے خودی سمجھے بہت مشکل ہے اس معیار کی رندی زمانے میں جو لغزش کو گنہ اور بے خودی کو زندگی سمجھے جب احساس بلندی پست کر دیتا ہے فطرت کو یہ مشکل ہے پھر انساں آدمی کو آدمی سمجھے جنوں اک منزل بے نام کو طے کرتا جاتا ہے کسے فرصت ہے جو سود‌‌ و زیان زندگی سمجھے ہمیں تو مدتوں سے جستجو ہے ایسے انساں کی ہماری زندگی کو بھی جو اپنی زندگی سمجھے جلا پاتی ہے اس سے روح دل بیدار ہوتا ہے بڑی مدت میں ہم احسانؔ قدر مفلسی سمجھے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR