Skip to content
شان الحق حقی شان الحق حقی

ہر چند کہ ساغر کی طرح جوش میں رہئے

ہر چند کہ ساغر کی طرح جوش میں رہئے ساقی سے ملے آنکھ تو پھر ہوش میں رہئے کچھ اس کے تصور میں وہ راحت ہے کہ برسوں بیٹھے یوں ہی اس وادیٔ گل پوش میں رہئے اک سادہ تبسم میں وہ جادو ہے کہ پہروں ڈوبے ہوئے اک نغمۂ خاموش میں رہئے ہوتی ہے یہاں قدر کسے دیدہ وری کی آنکھوں کی طرح اپنے ہی آغوش میں رہئے ٹھہرائی ہے اب حال غم دل نے یہ صورت مستی کی طرح دیدۂ مے نوش میں رہئے ہمت نے چلن اب یہ نکالا ہے کہ چبھ کر کانٹے کی طرح پائے طلب کوش میں رہئے آسودہ دلی راس نہیں ارض سخن کو ہے شرط کہ دریا کی طرح جوش میں رہئے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR