Skip to content
سراج اورنگ آبادی سراج اورنگ آبادی

مرا دل نہیں ہے میرے ہات تم بن

مرا دل نہیں ہے میرے ہات تم بن خوش آتی نہیں کسی کی بات تم بن گھٹا غم اشک پانی آہ بجلی برستا ہے عجب برسات تم بن پکاروں کیوں نہ میں ''ہے دوست ہے دوست'' کہ ہر شب قتل کی ہے رات تم بن کبھی تو آئے گی پھر وصل کی آن کیا غم نے مرے پر گھات تم بن سراجؔ از بس کہ ہے بے تاب دیدار اسے ہے زندگی سکرات تم بن

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR