Skip to content
سراج اورنگ آبادی سراج اورنگ آبادی

تجھ پر فدا ہیں سارے حسن و جمال والے

تجھ پر فدا ہیں سارے حسن و جمال والے کیا صاف گال والے کیا خط و خال والے مجھ رنگ زرد اوپر غصے سیں لال مت ہو اے سبز شال والے اودے رومال والے تحقیق کی نظر سیں آخر کوں ہم نے دیکھا اکثر ہیں مال والے کم ہیں کمال والے سایہ کوں سرو قد کے ڈھونڈے پہ کہیں نہ پائے عالم کے فال والے اور کیا نہال والے گر حرف میرے غم کا لاؤں زباں کے اوپر ہو جائیں قال والے یک دم میں حال والے موزوں نہیں کئے ہیں تجھ قد سا ایک مصرعہ جل گئے خیال والے مر گئے مثال والے گر شب کوں سیر کرنے نکلے سراجؔ مہ رو جاہ و جلال والے ہویں مثال والے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR