Skip to content
سراج اورنگ آبادی سراج اورنگ آبادی

کیا بلا سحر ہیں سجن کے نین

کیا بلا سحر ہیں سجن کے نین ہے خجل جس انگے ہرن کے نین مجھ پہ کرتے ہیں یار کا جادو اس ستم گار سحر فن کے نین گردش مے سوں آج فارغ ہے جن نے دیکھے ہیں خوش نین کے نین آرزو میں تری اے نور نظر منتظر ہوں کھلے ہیں من کے نین شور ڈالے ہیں سارے عالم میں دلبر شکریں سخن کے نین گل نرگس اگر نہیں دیکھا دیکھ یکبار گل بدن کے نین کیوں نہ ہوئے ہجر بے خبر سوں سراجؔ ہوش کھوتے ہیں من ہرن کے نین

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR