میر تقی میر میر تقی میر

طاقت نہیں ہے جی میں نے اب جگر رہا ہے

طاقت نہیں ہے جی میں نے اب جگر رہا ہے پھر دل ستم رسیدہ اک ظلم کر رہا ہے مارا ہے کس کو ظالم اس بے سلیقگی سے دامن تمام تیرا لوہو میں بھر رہا ہے پہنچا تھا تیغ کھینچے مجھ تک جو بولے دشمن کیا مارتا ہے اس کو یہ آپھی مر رہا ہے آنے کہا ہے میرے خوش قد نے رات گذرے ہنگامۂ قیامت اب صبح پر رہا ہے چل ہم نشیں کہ دیکھیں آوارہ میر کو ٹک خانہ خراب وہ بھی آج اپنے گھر رہا ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR