میر تقی میر میر تقی میر

شمع صفت جب کبھو مر جائیں گے

شمع صفت جب کبھو مر جائیں گے ساتھ لیے داغ جگر جائیں گے تند نہ ہو ہم تو موئے پھرتے ہیں کیا تری ان باتوں سے ڈر جائیں گے کھل گئے رخسار اگر یار کے شمس و قمر جی سے اتر جائیں گے خالی نہ چھوڑیں گے ہم اپنی جگہ گر یہی رونا ہے تو بھر جائیں گے راہ دم تیغ پہ ہو کیوں نہ میر جی پہ رکھیں گے تو گذر جائیں گے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR