میر تقی میر میر تقی میر

جو ہوشیار ہو سو آج ہو شراب زدہ

جو ہوشیار ہو سو آج ہو شراب زدہ زمین میکدہ یک دست ہے گی آب زدہ بنے یہ کیونکے ملے تو ہی یا ہمیں سمجھیں ہم اضطراب زدہ اور تو حجاب زدہ کرے ہے جس کو ملامت جہاں وہ میں ہی ہوں اجل رسیدہ جفا دیدہ اضطراب زدہ جدا ہو رخ سے تری زلف میں نہ کیوں دل جائے پناہ لیتے ہیں سائے کی آفتاب زدہ لگا نہ ایک بھی میر اس کی بیت ابرو کو اگرچہ شعر تھے سب میرے انتخاب زدہ

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR