میر تقی میر میر تقی میر

ہجراں کی کوفت کھینچے بے دم سے ہو چلے ہیں

ہجراں کی کوفت کھینچے بے دم سے ہو چلے ہیں سر مار مار یعنی اب ہم بھی سو چلے ہیں جوئیں رہیں گی جاری گلشن میں ایک مدت سائے میں ہر شجر کے ہم زور رو چلے ہیں لبریز اشک آنکھیں ہر بات میں رہا کیں رو رو کے کام اپنے سب ہم ڈبو چلے ہیں پچھتائیے نہ کیونکر جی اس طرح سے دے کر یہ گوہر گرامی ہم مفت کھو چلے ہیں قطع طریق مشکل ہے عشق کا نہایت وے میر جانتے ہیں اس راہ جو چلے ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR