میر تقی میر
کرو تم یاد گر ہم کو رہے تم میں بھی اکثر دل
کرو تم یاد گر ہم کو رہے تم میں بھی اکثر دل
مثل مشہور ہے یہ تو کہ ہے دنیا میں دلبر دل
بھلا تم نقد دل لے کر ہمیں دشمن گنو اب تو
کبھو کچھ ہم بھی کرلیں گے حساب دوستاں در دل