میر تقی میر میر تقی میر

اب سمجھ آئی مرتبہ سمجھے

اب سمجھ آئی مرتبہ سمجھے گم کیا خود کے تیں خدا سمجھے اس قدر جی میں ہے دغا اس کے کہ دعا کریے تو دغا سمجھے کچھ سمجھتے نہیں ہمارا حال تم سے بھی اے بتاں خدا سمجھے غلط اپنا کہ اس جفاجو کو سادگی سے ہم آشنا سمجھے نکتہ داں بھی خدا نے تم کو کیا پر ہمارا نہ مدعا سمجھے لکھے دفتر کتابیں کیں تصنیف پر نہ طالع کا ہم لکھا سمجھے میر صاحب کا ہر سخن ہے رمز بے حقیقت ہے شیخ کیا سمجھے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR