میر تقی میر میر تقی میر

بے خودی جو یہ ہے تو ہم آپ میں اب آچکے

بے خودی جو یہ ہے تو ہم آپ میں اب آچکے کیا تمھیں یاں سے چلے جاتے ہو ہم بھی جاچکے تم یہی کہتے رہے یہ اور گل تازہ کھلا زخم بھی ہم نے اٹھائے داغ بھی ہم کھا چکے ایک بوسہ دے نہ منھ برسوں لگایا واہ واہ اب تو ٹک بولو جزا ہم اس عمل کی پا چکے یاں تلک آنے میں جتنا مکث کرتے ہو کرو اب تو جانا جان سے ناچار ہم ٹھہرا چکے اب چمن میں جا نکلتے ہیں تو جی لگتا نہیں پھول گل سے میر اس بن دل بہت بہلا چکے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR