میر تقی میر میر تقی میر

دزدیدہ نگہ کرنا پھر آنکھ ملانا بھی

دزدیدہ نگہ کرنا پھر آنکھ ملانا بھی اس لوٹتے دامن کو پاس آ کے اٹھانا بھی پامالی عاشق کو منظور رکھے جانا پھر چال کڈھب چلنا ٹھوکر نہ لگانا بھی برقع کو اٹھا دینا پر آدھے ہی چہرے سے کیا منھ کو چھپانا بھی کچھ جھمکی دکھانا بھی دیکھ آنکھیں مری نیچی اک مارنا پتھر بھی ظاہر میں ستانا بھی پردے میں جتانا بھی صحبت ہے یہ ویسی ہی اے جان کی آسائش ساتھ آن کے سونا بھی پھر منھ کو چھپانا بھی

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR