میر تقی میر میر تقی میر

جی رشک سے گئے جو ادھر کو صبا چلی

جی رشک سے گئے جو ادھر کو صبا چلی کیا کہیے آج صبح عجب کچھ ہوا چلی کیا رنگ و بو و بادسحر سب ہیں گرم راہ کیا ہے جو اس چمن میں ہے ایسی چلا چلی تو دو قدم جو راہ چلا گرم اے نگار مہندی کفک کی آگ دلوں میں لگا چلی فتنہ ہے اس سے شہر میں برپا ہزار جا تلوار اس کی چال پہ کیا ایک جا چلی یہ جور و جورکش تھے کہاں آگے عشق میں تجھ سے جفا و میر سے رسم وفا چلی

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR