میر تقی میر میر تقی میر

سب حال سے بے خبر ہیں یاں ت

سب حال سے بے خبر ہیں یاں تو برہم زدہ شہر ہے جہاں تو اس تن پہ نثار کرتے لیکن اپنی بھی نظر میں ٹھہرے جاں تو برباد نہ دے کہیں سراسر رہتی نہیں شمع ساں زباں تو کیا اس کے گئے ہے ذکر دل کا ویران پڑا ہے یہ مکاں تو کیا کیا نہ عزیز خوار ہوں گے ہونے دو اسے ابھی جواں تو غنچہ لگے منھ تمھارے لیکن صحبت کا اسے بھی ہو دہاں تو کیا اس سے رکھیں امید بہبود پھرتا ہے خراب آسماں تو یہ طالع نارسا بھی جاگیں سو جائے ٹک اس کا پاسباں تو مت تربت میر کو مٹائو رہنے دو غریب کا نشاں تو

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR