میر تقی میر میر تقی میر

دل کو لکھوں ہوں آہ وہ کیا مدعا لکھوں

دل کو لکھوں ہوں آہ وہ کیا مدعا لکھوں دیوانے کو جو خط لکھوں بتلائو کیا لکھوں کیا کیا لقب ہیں شوق کے عالم میں یار کے کعبہ لکھوں کہ قبلہ اسے یا خدا لکھوں حیراں ہو میرے حال میں کہنے لگا طبیب اس دردمند عشق کی میں کیا دوا لکھوں وحشت زدوں کو نامہ لکھوں ہوں نہ کس طرح مجنوں کو اس کے حاشیے پر میں دعا لکھوں کچھ روبرو ہوئے پہ جو سلجھے تو سلجھے میر جی کے الجھنے کا اسے کیا ماجرا لکھوں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR