میر تقی میر میر تقی میر

لیا چیرہ دستی سے گر میر سر تک

لیا چیرہ دستی سے گر میر سر تک نہ پہنچا کبھو ہاتھ اس کی کمر تک مجھے نیند کیسی کہ مانند انجم کھلی رہتی ہیں میری آنکھیں سحر تک اٹھا پاس بے اختیاری سے سب کا بکا بیٹھے کرتے ہیں دو دو پہر تک دماغ اور دل ہیں سراسیمہ دونوں سرزخم شاید کہ پہنچا جگر تک بلا شور و ہنگامہ ہے دل زدوں کا قیامت کیے جائے ہے اس کے گھر تک نہ دے ماریں چوکھٹ سے سر کو تو کہیو رسائی ہوا چاہیے اس کے در تک محبت میں جی سے گئے میر آخر خبر گفتنی ہے یہ ہر بے خبر تک

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR