میر تقی میر میر تقی میر

کب تک بھلا بتائوگے یوں صبح و شام روز

کب تک بھلا بتائوگے یوں صبح و شام روز آئو کہیں کہ رہتے ہیں رفتہ تمام روز وہ سرکشی سے گو متوجہ نہ ہو ادھر ہم عاجزانہ کرتے ہیں اس کو سلام روز گہ رنج کھینچنے کو کہے گہ ہلاک کو پہنچے ہے ہم کو اس سے نیا اک پیام روز منظور بندگی نہیں میری تو کیا کروں حاضر ہے اپنی اور سے یوں تو غلام روز برسوں ہوئے کہ رات کو ٹک بیٹھتے نہیں رہتے ہیں تم کو میر جی کیا ایسے کام روز

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR