میر تقی میر میر تقی میر

نئے طور سیکھے نکالے ڈھب اور

نئے طور سیکھے نکالے ڈھب اور مگر اور تھے تب ہوئے ہو اب اور ادا کچھ ہے انداز کچھ ناز کچھ تہ دل ہے کچھ اور زیر لب اور لب سرخ کو ٹک دکھاتے نہیں طرح پان کھانے کی تھی کچھ جب اور نہ گرمی نہ جوشش نہ اب وہ تپاک تکلف نہیں اس میں تھے تم تب اور زمانہ مرا کیونکے یکساں رہے اٹھاویں گے تیرے ستم یہ کب اور جدا اتفاقاً رہا ایک میر وگرنہ ملے یوں تو اس سے سب اور

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR