میر تقی میر میر تقی میر

وہ شوخ ہم کو پائوں تلے ہے ملا کیا

وہ شوخ ہم کو پائوں تلے ہے ملا کیا اس دل نے کس بلا میں ہمیں مبتلا کیا چھاتی کبھو نہ ٹھنڈی کی لگ کر گلے سے آہ دل اس سے دور سینے میں اکثر جلا کیا کس وقت شرح حال سے فرصت ہمیں ہوئی کس دن نیا نہ قاصد ادھر سے چلا کیا ہم تو گمان دوستی رکھتے تھے پر یہ دل دشمن عجب طرح کا بغل میں پلا کیا کیا لطف ہے جیے جو برے حال کوئی میر جینے سے تونے ہاتھ اٹھایا بھلا کیا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR