میر تقی میر میر تقی میر

بتوں کے جرم الفت پر ہمیں زجرو ملامت ہے

بتوں کے جرم الفت پر ہمیں زجرو ملامت ہے مسلماں بھی خدا لگتی نہیں کہتے قیامت ہے کھڑا ہوتا نہیں وہ رہزن دل پاس عاشق کے موافق رسم کے اک دور کی صاحب سلامت ہے جھکی ہے شاخ پرگل ناز سے کیا صحن گلشن میں نہال قد کی اس کے مدعی تھی سو ندامت ہے نکلتا ہے سحر خورشید ہر روز اس کے گھر پر سے مقابل ہو گیا اس سے تو اس سادہ کی شامت ہے پیے دارو پڑے پھرتے تھے کل تک میر کوچوں میں انھیں کو مسجد جامع کی دیکھی آج امامت ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR